Brushing Your Teeth Can Be Dangerous unique choice health |
Brushing your teeth can be dangerous, as are some healthy habits that can make you sick
Health care is less common in the
21st century than it is in the 21st century, but sensitivities are not as good
- so sometimes taking too much care of one's health can lead to many illnesses.
Today we will tell you about-
Use of dietary supplements.
Nowadays, people around the world
must take dietary supplements or strength pills in the form of tablets before
breakfast. These supplements, which contain calcium, vitamins and various
minerals, are used to boost strength - but not every person needs all of these
supplements, so it is up to the nutritionist to decide which supplement to use.
It is important to follow the advice of the doctor, otherwise their use can
lead to serious health problems, including kidney stones, and hormonal
imbalances.
Frequent brushing
Dentists usually recommend
brushing your teeth twice a day. But some people are a little too sensitive
about dental hygiene and think it is important to brush their teeth after every
meal - but experts believe that the layer on top of the teeth that protects it
from repeated brushing. It is removed, which causes the teeth to begin to decay
quickly.
Cleaning the ear with a cotton swab
Nature has set up a regular
system of ear cleaning in our body according to which waxy substance prevents
anything from entering the ear - but some people consider this waxy stomach as
dirt and expel it. They use a cotton swab to remove the debris from a small
hole in the ear. There may be an infection and there may be damage to the
eardrum as a result of this infection.
Hand hygiene can protect a person
from many diseases. In recent times, it has been suggested to clean hands
frequently with a sanitizer to protect against the corona virus - but experts
believe that hand washing with soap for hand hygiene is more common than
sanitizers. Better yet, because sanitizers can only kill certain germs, while
washing hands with soap removes up to 90% of germs - so it is better to wash
your hands instead of repeatedly hand sanitizing. Can be useful-
Use a sponge and towel in the kitchen
Most people use sponges and
towels to clean kitchens and dry wet surfaces, and keep these items in the
kitchen in a wet state after cleaning - causing bacteria to build up in them
due to moisture. Which can also be transmitted to foodstuffs and can cause
illness. For this reason, these cleaning products should be dried in the sun
after use and changed every week to prevent the growth of bacteria in them.
دانت برش کرنا خطرناک بھی ہو سکتا
ہے، کچھ ایسی صحت بخش عادات جو بیمار بھی کر سکتی ہیں
صحت کی حفاظت جتنی
اکیسویں صدی کے افراد کرتے ہیں اتنا ماضی میں کم ہی دیکھنے میں آتا تھا مگر اتنی
حساسیت بھی اچھی نہیں ہوتی ہے- اس وجہ سے بعض اوقات صحت کا زيادہ خیال رکھنا بھی
انسان کو بہت ساری بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے جس کے بارے میں ہم آپ کو آج
بتائيں گے- |
|
غذائی سپلیمنٹ کا استعمال
حالیہ دنوں میں دنیا بھر کےلوگ صبح ناشتے سے قبل لازمی طور پر ٹیبلٹ کی شکل میں غذائی
سپلیمنٹ یا عام زبان میں طاقت کی گولیاں کھاتے ہیں۔ یہ سپلمینٹ جو کیلشیم، وٹامن اور مختلف
منرل پر مشتمل ہوتے ہیں ان کو طاقت بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے-
مگر ہر انسان کو ان
تمام سپلیمنٹ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے اس وجہ سے کس سپلمینٹ کا استعمال کرنا چاہیے اس کا
فیصلہ ماہر غذائيت کے مشورے سے کیا جانا ضروری ہے ورنہ دوسری صورت میں ان کا استعمال
صحت کو
سنگین مسائل کا شکار بھی کر سکتی ہے جس میں گردوں کی پتھری، اور ہارمون کے نظام میں
بےاعتدالی بھی شامل ہے
بار بار دانت صاف کرنا
عام طور پر ماہر ڈینٹیسٹ دن بھر میں دو بار دانت صاف کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ مگر کچھ لوگ
دانتوں کی صفائی کے حوالے سے کچھ زیادہ ہی حساس ہوتے ہیں اور ہر کھانےکے بعد دانت
صاف کرنا ضروری سمجھتے ہیں- مگر ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ بار بار دانت صاف کرنے سے دانتوں
کے اوپر موجود تہہ جو اس کی حفاظت کرتی ہے وہ ہٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے دانت جلد گلنا
شروع ہو جاتے ہیں
کاٹن سواب سے کان صاف کرنا
قدرت نے کانوں کی صفائی کا ایک باقاعدہ نظام ہمارے جسم میں سیٹ کیا ہوتا ہے جس کے
مطابق موم نما مادہ کان کے اندر کسی بھی چیز کو داخل ہونے سے روکتا ہے-
مگر بعض افراد اس
مومی معدے کو میل تصور کر کے اس کو نکالنے کے جتن کرنے شروع کر دیتے ہیں- کان کے
چھوٹے سے سوراخ سے یہ کچرہ نکالنے کے لیے وہ کاٹن سواب کا استعمال کرتے ہیں- مگر اس کے
استعمال سے کان کا مومی مادہ کان کے اندر پردے کی طرف چلا جاتا ہے
جس سے کان کے پردے کے پاس انفیکشن بھی ہو سکتا ہے اور اس انفیکشن کے نتیجے میں کان کے
پردے کے ضائع ہو جانے
کا بھی امکان ہوتا ہے
سینی ٹائزر سے ہاتھ دھونا
ہاتھوں کی صفائی انسان کو بہت ساری بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔ حالیہ دنوں میں کرونا
وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے بار بار ہاتھوں کو سینی ٹائزر سے صاف کرنے کا مشورہ دیا جاتا
ہے-
مگر اس حوالے سے ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ ہاتھوں کی صفائی کے لیے صابن سے ہاتھ دھونا
سینی ٹائزر کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتا ہے کیوں کہ سینی ٹائزر صرف مخصوص جراثیموں کے خاتمے
کا سبب بن سکتا ہے
جب کہ صابن سے ہاتھ دھونے سے نوے فی صد تک جراثیم صاف ہو جاتے ہیں-
اس وجہ سے بار بار ہاتھ سینی ٹائز کرنے کے بجائے ہاتھوں کو دھو لینا زيادہ مفید ثابت ہو سکتا
ہے
کچن میں اسفنج اور تولیہ کا استعمال
اکثر افراد کچن کی صفائی کے لیے اور گیلی سطح کو خشک کرنے کے لیے اسفنج اور تولیہ کا استعمال کرتے ہیں اور ان چیزوں کو صفائی کے بعد گیلی حالت میں کچن ہی میں رکھ دیتے ہیں- جس کی وجہ سے نمی کے باعث ان میں بیکٹیریا پیدا ہو جاتے ہیں جو کھانے پینے کی اشیا میں بھی منتقل ہو سکتے ہیں اور بیماری کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس وجہ سے ان صفائی کی چیزوں کو استعمال کے بعد دھوپ میں خشک کرنا چاہیے اور ان کا ہر ہفتے تبدیل کرتے رہنا چاہیے تاکہ ان میں بیکٹیریا کی افزائش نہ
0 Comments