Freckles, Blemishes And Take A Capsule And Apply It unique choice health |
Freckles, blemishes and Take a capsule and apply it as prescribed and forget about expensive facials.
Today, Women's Corner brings you
information about Vitamin E. Knowing the amazing benefits of Vitamin E
capsules, you will also start using it today. It works to rejuvenate your skin
and make it blemish-free, it is useful not only for the skin but also for the
hair, find out what effect Vitamin E capsules have on your skin.
Benefits Of Vitamin E For The Skin.
* Vitamin E capsules contain
antioxidants, antifungal and anti-allergic, its use eliminates inflammation and
all kinds of irritation and acidity.
* Vitamin E regenerates cells by
giving new life to your facial skin and thus rejuvenates your skin.
* It removes blemishes from the
face.
* Its use removes grains and
stubborn grains of stains are removed.
* You can
mix vitamin E capsules in any oil or serum and use it on the face, it will eliminate all the problems of your face.
* Sleep
twice a week on the face will get the best results.
جھائیاں، داغ دھبے اور ۔۔ ایک کیپ سول لیں بتائے گئے
طریقے سے لگائیں اور مہنگے فیشل کو بھی بھول جائیں
آج وومن کارنر آپ کے لئے لایا ہے وٹامن ای سے متعلق معلومات وٹامن ای کے کیپسول کے
حیرت انگیز فوائد جان کر آپ بھی آج ہی سے اس کا استعمال شروع کر دیں گے۔
وٹامن ای کے جِلد کے لئے فوائد
• وٹامن ای کے کیپسول
اینٹی آکسیڈینٹس، اینٹی فنگل اور اینٹی الرجی ہوتا ہے، اس کے استعمال سے سوزش اور
ہر قسم کی جلن و تیزابیت کا خاتمہ ہوتا ہے۔
• وٹامن ای آپ کے چہرے کی جلد کو نئی زندگی
دے کر سیلز کو ریجینریٹ کرتا ہے اور یوں آپ کی جلد جوان ہو جاتی ہے۔
• یہ چہرے سے داغ دھبے ختم کرتا ہے۔
• اس کے استعمال سے دانے ختم ہوتے ہیں اور دانوں کے ضدی داغ دور ہو
جاتے ہیں۔
• یہ چہرے سے جھائیاں اور جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
• آپ کسی آئل یا پھر سیرم میں وٹامن ای کے کیپ سول ملا کر اس کا چہرے پر استعمال کریں، یہ آپ کے چہرے کے تمام مسائل کا خاتمہ کرے گا۔
• ہفتے میں دو مرتبہ چہرے پر لگا کر سوئیں بہترین نتائج پائیں گی۔
0 Comments