Grapefruit Will Not Let You Grow Old unique Choice health |
Grapefruit Will Not Let You Grow Old ...
Learn 4 Great Facts About This Delicious Fruit
Allah has produced such fruits for all human beings in all seasons, the benefits of which, knowing how much we thank the Creator of the universe is less. Grapefruit, a member of the stress family and a fruit rich in vitamin C, is popular with most people, but the health benefits of using it are not surprising. People are still unaware of the exciting benefits. It is a fruit that is rich in vitamins, calcium, potassium and rich in antioxidants. Eating it has many health benefits. Let's find out now.
1. Resolves skin problems: The use of grapefruit reduces the natural growth of excess oil on the skin, in addition it closes open pores and eliminates acne pimples. Using grapefruit refreshes your skin.
2. Useful for diabetics and cholesterol patients: Daily consumption of red grapefruit for a month reduces cholesterol levels by 15%. With this fruit, the use of certain medicines, such as heart medicine, can be dangerous. People who have heart health complaints should use grapefruit after consulting their doctor. In addition, this fruit is very beneficial for diabetics.
3. Slows down the aging process: This fruit contains a lot of antioxidants that help to keep the skin young and prevent wrinkles, grapefruit contains supermedian which causes the growth of aging cells. I feel sluggish.
4. The reason for weight loss: Fitness
and medical experts say that if a glass of grapefruit juice is added to the
habit every day, it leads to rapid weight loss and helps to melt excess fat.
Grapefruit increases the efficiency of the metabolic system and helps in
cleansing the stomach and intestines.
چکوترا آپ کو بوڑھا نہیں ہونے دے
گا۔۔۔ جانیں اس مزے دار پھل سے متعلق 4 زبردست حقائق
ﷲ پاک نے تمام انسانوں کے لیے ہر موسم میں ایسے ایسے پھل پیدا کیے ہیں جن کے فوائد جان کر ہم کائنات کو پیدا کرنے والے کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔ موسم سرما کا ابھی صحیح سے آغاز بھی نہیں ہوتا کہ بازار میں چکوترا آجاتا ہے، سِٹریس فیملی سے تعلق رکھنے والا اور وٹامن سی سے بھر پور پھل گریپ فروٹ اکثر و بیشتر افراد کو پسند ہوتا ہے مگر اس کے استعمال سے صحت پر آنے والے حیرت انگیز فوائد سے لوگ تاحال نا واقف ہیں۔ یہ ایک ایسا پھل ہے جس میں وٹامن، کیلشیم، پوٹاشیم اور بے پناہ اینٹی آکسیڈینٹ کا خزانہ چھپا ہوا ہوتا ہے، اس کو کھانے سے جسم کا کافی فائدے ہوتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان میں کیا کیا شامل ہیں۔1 جلد کے مسائل کو حل کرتا ہے: چکوترے کا استعمال جِلد پر آنے والے اضافی تیل کی قدرتی طور پر افزائش کو کم کرتا ہے، اس کے علاوہ یہ کھلے مساموں کو بند کرتا ہے اور ایکنی کیل مہاسوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ گریپ فروٹ کے استعمال سے آپ کی جلد تروتازہ ہوجاتی ہے۔ 2 شوگر و کولیسٹرول کے مریضوں کے لیے مفید: سرخ چکوترے کے ایک ماہ تک روزانہ استعمال سے کولیسٹرول کی سطح میں 15 فیصد تک کمی کرتا ہے۔ اس پھل کے ساتھ مخصوص ادویات جیسے کہ امراض قلب کی ادویات کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، جن افراد میں دل کی صحت سے متعلق شکایات پائی جاتی ہیں اُنہیں اپنے معالج سے پوچھ کر چکوترا استعمال کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہ پھل بہت فائدہ مند ہے۔ 3 بڑھاپے کے عمل کو سست بناتا ہے: اس پھل میں کافی مقدار میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جلد کو جوان رکھنے میں مدد کرتے ہیں اور جھریاں نہیں ہونے دیتے، چکوترے میں سپیرمیڈائن پایا جاتا جس کے سبب عمر بڑھانے والے سیلز کی افزائش میں سُستی آتی ہے۔ 4 وزن میں کمی کی وجہ: فٹنس اور طب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ اگر ایک گلاس چکوترے کا جوس پینا عادت میں شامل کر لیا جائے تو یہ تیزی سے وزن میں کمی لاتا ہے اور اضافی چربی کو پگھلنے میں مدد دیتا ہے، چکوترا میٹابولزم کے نظام کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے اور پیٹ اور آنتوں کی صفائی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
0 Comments